میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات
چوہدری ندیم لطیف25 اپریل 2021 وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات اس سال ہر صورت میں ہوں گے.
انہوں نے میڈیا سے مزید گفتگو کرتے ہوئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے .کہ اس دفعہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے تیسرے ہفتے منعقد کئے جائیں گےاس سال کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا تیاری جاری رکھیں
وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اپنی ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کے 25 اضلاع جن میں کرونا کیسز کی شرح زیادہ ہے ان میں تعلیمی ادارے بند ہیں لیکن باقی اضلاع میں اسکول مکمل ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے کھلے رہیں گے یاد رہے جن اضلاع میں کرونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی ہے ان میں سکول کالجز اور یونیورسٹیاں بند ہیں.
لیکن جامعات سمیت آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری ہے

No comments:
Post a Comment